جس کی جیسی سوچ ہے ویسے ہیں ہم۔ اگر کوئی جھوٹ بولتا ہے اسکی نظر میں جھوٹے ہیں ہم۔اگر کوئی غیبت کرتا ہے تو اس کی نظر میں ہم بھی غیبت کرنے والے ہی ہیں۔اگر کوئی دوسروں کا حق کھاتا ہے تو وہ یہ ہی سمجھتا ہے ہم بھی حق مارنے والے ہیں جو لوگ دوسروں سے ہماری برائیاں کرنے کے عادی ہیں وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم بھی ویسے ہی ہیں اس لیے پریشان نہ ہوں جسکی جیسی سوچ ہے ویسے ہی ہیں ہم ہمیں چاہیے ہم اللہ سے ایسے لوگوں کے لیے صرف ہدایت مانگیں کیونکہ اللہ ہدایت دینے والا ہے۔ (شاہدرشید)
کلرسیداں(یاسر ملک)چوہدری طارق محمود نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چند…
پنجاب میں حالیہ سیلاب نے ایک بار پھر ملک کی پانی اور انتظامی صورتحال کی…
کلرسیداں چوک پنڈوڑی کے نواحی گاؤں چونترہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان…
راولپنڈی(اویس الحق سے)انتہائی مصروف شاہراہ ایوب نیشنل پارک کے قریب ایک گاڑی جیسے ایک خاتون…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ…
راولپنڈی(اویس الحق سے)پنجاب کے تین بڑے دریا اس وقت سپر فلڈ کی لپیٹ میں ہیں…