تھانہ کلرسیداں کے علاقہ چوک پنڈوڑی کے گاوں گنگھوٹھی میں جرگہ کے دوران فریقین میں جھگڑا ہوگیا جس کی وجہ سے ایک خاتون آنسہ رشید چار افراد جن میں محمد نوید محمد نذیر اور محمد یونس شامل ہیں زخمی ہوگئے جہنیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ واقعہ کی اطلاع پہ کر ایس ایچ او کلرسیداں موقع پہ پہنچ کر ضروری کاروائی شروع کردی
170