راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،12ملزمان گرفتار،1965گرام چرس،20لیٹر شراب،02بوتل شراب اور12روند پستول30بور کے برآمد، الگ الگ مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس نے ملزم عبداللہ سے230گرام چرس، ملزم محمد عدیل سے 115گرام چرس،پیرودھائی پولیس نے ملزم وسیم سے260گرام چرس، وارث خان پولیس نے ملزم فہیم سے180گرام چرس، بنی پولیس نے قمر سے860گرام چرس، واہ کینٹ پولیس نے ملزم زرعہ محمود سے210گرام چرس، کوٹلی ستیاں پولیس نے ملزم سعید سے110گرام چرس، گوجرخان پولیس نے ملزم بابر سے07لیٹرشراب،ملزم زاہد سے 08لیٹرشراب،مندرہ پولیس نے ملزم امتیاز سے05لیٹرشراب،روات پولیس نے ملزم محمد نوید سے02بوتل شراب،جبکہ آراے بازار پولیس نے ملزم محمد شہریار سے12روند پستول 30بور کے برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…