وقت تیزی سے گزر رہا ہے۔دنیا ترقی کی منازل طے کر رہی ہے۔لوگ بہتر سے بہتر کی تلاش میں آگے نکل رہے ہیں اور ہم وہ قوم ہیں کہ جو آج بھی تعویز گنڈوں کالے جادو کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں۔مجھے اور آپ سب کو تقریبا روز ہی سفر کرنا پڑتا ہے۔ہمیں سڑکوں، گلیوں،درباروں،مساجد اور بازاروں کے باہر گردن میں لمبی لمبی تسبیحاں ڈالے ہاتھوں پر درجنوں انگوٹھیاں سجائے بیشمار ایسے اشخاص ضرور ملتے ہیں کہ جن کو اپنی قسمت کی خبرنہیں ہوتی مگر وہ دوسرں کی قسمت کاحال بتا رہے ہوتے ہیں،کوئی محبوب کو قدموں میں لانے کا دعوہ کررہا ہوتا ہے تو کوئی اچھی نوکری دلانے کا فریب دے رہا ہوتا ہے ۔ کوئی طلباء کو امتحانات میں یقینی کامیابی کی نوید سنا رہا ہوتا ہے تو کسی کا ایک تعویز شوہر تو شوہر پورے کے پورے سسرالی گھرانے کو قبضے میں کرلیتا ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ اگر اتنے کامل ہوتے تو آج سڑکوں اور بازاروں میں خاک رہے ہوتے ہیں۔ میں ہر گز یہ
جہلم جی ٹی روڈ راٹھیاں کے قریب ڈمپر اور کنکریٹ مکسچر ٹرک کے مابین تصادم…
روات (نمائندہ خصوصی)تھانہ روات کی حدود میں جی ٹی روڈ پر واقع ریڈیو اسٹیشن کے…
تھانہ جاتلی کے رہائشی سید اشفاق شاہ کی زندگی کا سکون اس وقت چھن گیا…
راولپنڈی (19 ستمبر 2025):راولپنڈی میں ڈینگی وائرس مکمل طور پر بے قابو ہو چکا ہے،…
لاہور (19 ستمبر 2025):"اڈیالہ جیل میں بیٹھا وہ شخص، جو خود کو ناگزیر سمجھتا تھا،…
آج بعد نماز جمعہ جہلم پرانا پل سرائے عالمگیر کے نزدیک راولپنڈی سے کراچی جانے…