174

جاتلی کا رہائشی فرنٹئیر کور کا اہلکار دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید

تھانہ جاتلی کے گاوں نتھیا گلباز کا رہائشی نوجوان بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جاتلی کی حدود ٹائلی موڑ سے چک بیلی خان روڈ گاوں نتھیا گلباز کا عدیل ملک ایف سی بلوچستان دھشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوے جام شہادت نوش کر گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں