167

جاتلی موہڑہ مکھن کی جامع مسجد میں فائرنگ

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ جاتلی کے علاقہ ناٹہ موہڑہ مکھن خان جامع مسجد میں فاٸرنگ کاناخوشگوار واقعہ.واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی گوجرخان ملک رفاقت جاۓ وقوعہ پہنچ گۓ.ملزم کی گرفتاری تک مسجد کے باہر پولیس ملازمین ڈیوٹی سر انجام دیں گے جلد ملزمان کی گرفتاری یقینی بناۓ گی.واقعہ پیش آنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں