جاتلی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

دولتالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ جاتلی پولیس چوکی دولتالہ کی ٹیم نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا 1800 گرام چرس برآمد تفصیلات کیمطابق پولیس چوکی دولتالہ کی ٹیم نے دوران ڈیوٹی نتھحہ چوک مخبر کی اطلاع پر آہدی آئل فیلڈ کی جانب سے بن بابا شاہ کمال چوک آنے والے بدنام زمانہ منشیات فروش پرویز سکنہ ناٹہ موہڑہ کو پکڑ لیا ہے ۔9سی کے تحت ایف آئی درج کرلی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں