راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقہ بحریہ فیز 8 میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ رات نو بجے کے قریب پیش آیا جب تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجے میں جبران نامی نوجوان جاں بحق جبکہ باسط اور اسد الہیٰ زخمی ہو گئے جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا
265