تھانہ گوجرخان کی ناک تلے چوری کی واردات

گوجر خان (عامر وزیر ملک ) گوجرخان شہر میں موٹر سائیکل چوری کا سلسلہ جاری انار کلی بازار کے تاجر کا موٹر سائیکل 125 نمبر آر آئی وی 343 تھانہ گوجرخان سے چند قدم کے فاصلے مرکزی جامع مسجد کی پارکنگ سے دن قریباً ساڑھے گیارہ بجے چوری ہو گیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں