راولپنڈی چکری کے علاقے دندی گجراں میں شہری کی ملکیتی اراضی پر مسلح افراد کی جانب سے قبضے کی کوشش،03 نامزد سمیت 11 ملزمان خلاف درج کرلیاگیا، خالد سلیم نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سال 2007/08 میں دندی گجراں میں زمینداروں سے رقبہ خریدا اور قبضہ بھی لیا، محکمہ مال کے ریکارڈ میں تقریبًا 32 کنال رقبہ ملکیتی رقبہ قبضے میں ہے، لاہور کسی کام کے سلسلے میں موجود
تھا کہ ملازمین نے اطلاع دی کہ چوہدری نعیم طاہر سکنہ اسلام آباد، چوہدری مظہر حسین دندی گجراں ، وسیم منیجر دیگر 08 نامعلوم اشخاص ہمراہ جن میں سیلمان فاروق خود کو اشتہاری کہلواتا ہے اسلحہ سے لیس ہوکر رقبے میں گھس آئے اور دھمکیاں لگائیں کہ خالد سلیم کو بلاؤ کہ ہم اس کو مزہ چھکائیں،
زبردستی زمین پر پلر لگانا شروع کیے،15 پر پولیس کو اطلاع کی تو پولیس آنے پر ملزمان پلر لگا کر دوسری جانب جنگل میں فرار ہوگئے، مذکورہ گروہ خلاف کارروائی کی جائے، چکری پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی ۔
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…
تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…