راولپنڈی
ایک ہفتہ قبل گن پوائنٹ پر انڈے سپلائی کرنے والی وین سے ڈکیتی کی واردات کرنے والا گینگ کا سرغنہ گرفتار،
چھینی گئی رقم 22 لاکھ روپے رقم برآمد،
زیر حراست ڈاکو نے دوران واردات فائرنگ کرکے وین کے ہیلپر کو زخمی بھی کر دیا تھا،
چونترہ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروۓ کار لاتے ہوۓ ڈاکو کو گرفتار کر لیا،
زیر حراست ڈاکو کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں،
زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،
ایس پی صدر انعم شیر
ترجمان راولپنڈی پولیس