چک بیلی خان روڈ علاقہ تھانہ چونترہ پاکستان ہوٹل کے سامنے ڈمپر اور سوزوکی کے درمیان شدید حادثہ ڈرائیور موقع پر جانبحق سوزوکی مکمل تباہ۔ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار۔ تفصیلات سوزوکی چک بیلی خان روڈ پر چک بیلی کی طرف پنڈی جا رہی تھی۔ ڈمپر راولپنڈی سے ریت لینے نیلہ دولہہ کی طرف جا رہا تھا۔ پاکستان ہوٹل جہاں اہلیانِ علاقہ نے ڈمپر مافیا کے خلاف سیکڑوں بار غلط پارکنگ انتہائی تیز اور خطرناک ڈرائورنگ کے خلاف وزیر اعلیٰ پورٹل پر اور ٹریفک پولیس کو دی مگر آج قیمتی جان کا ضائع ہو گیا۔