تھانہ همک کے ایریا ماڈل ٹاؤن میں قتل

ماڈل ٹاؤن فضل ربی مرغ پلاؤ کے اوپر والے حصے پر دو لڑکیاں اور ایک لڑکا کچھ کھانے کے لیے بیٹھے ہوئے تھے کہ اسی دوران ان کی اپس میں کسی بات پر تو تکرار ہو گئی ۔

ایک لڑکی کو سر پر گولی لگی جس کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

جبکہ لڑکا موقع پر ہی جانبحق ہو گیا ہے
عینی شاہدین کے مطابق ایک لڑکی موقع سے فرار ہو گئی ہے

پولیس موقع پر موجود ہے ہر طرح کے زاویوں سے تفتیش کی جا رہی ہے لڑکی کا تعلق گجر خان سے بتایا جا رہا ہے جب کہ ان کی حالت سے معلوم ہو رہا ہے کہ یہ کسی فیکٹری میں کام کرتے ہیں