تھانہ مندرہ علاقہ کے رہائشی مبین، معین ولد عرفان سکنائے کھکھڑی فائرنگ سے مضروب ہوگئے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کھکھڑی قبرستان میں اعزاز الحق سکنہ محمد رفیق نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کرتے ہوئے 02 اشخاص کو مضروب کیا،
وقوعہ کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او مندرہ پولیس نفری ہمراہ جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئی
زخمی ہونیوالے دو اشخاص کو آر ایچ سی مندرہ منتقل کردیا گیا،
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.