راولپنڈی تھانہ روات کی حدود روات کلرسیداں روڈ ماں نی بن سٹاپ کے نزدیک پیزا ڈیلیوری بوائے کو گزشتہ رات مسلح ڈکیتوں نے لوٹ لیاڈکیتوں نے رقم کیساتھ ساتھ اس سے موبائل فون بھی چھین لیا اور فرار ہوگے
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.