راولپنڈی(آصف شاہ کرائم رپورٹر)تھانہ روات کی حدود نامعلوم افرادنے حساس ادارے کے افسرکو گولیاں مار دی سے لیفٹ لی بعد ازاں اسے گولیوں کا نشانہ بناکر شدید زخمی حالت میں روات Pکے سامنے پھینک کر فرار ہوگے نامعلوم ملزمان جاتے ہوئے موبائل گاڑی اور نقدی لے گے SHOروات اور ٹیم کا فوری رسپاونس زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ایس ایچ او روات کا کہنا تھا ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائیگا
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…