تھانہ روات کی حدود میں ڈکیتی کی وردات

تھانہ روات کے علاقہ چک بیلی خان روڈ پے ڈاکو شہری انجم بشیر کاموٹر سائیکل اور 2موبائل چھین لئے گئے ،مقدمہ درج، روات کے علاقوں میں موٹر سائیکل چھیننے کے واقعات آئے روز بڑھنے لگے،