86

تھانہ روات کی حدود سے قیمتی گاڑی چوری

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ روات کی حدود بحریہ ٹاؤن سے ایک اور شہری قیمتی گاڑی سے محروم ارسلان نامی شہری نے پولیس کو اطلاع دی کہ فیز 7 پلازہ کے نیچے گاڑی جی ایل آئی 2008 ماڈل نمبر 679 AQF کھڑی کی جسے نامعلوم چور چوری کر کے لے گئے ۔

تھانہ روات کی چوکی بحریہ ٹاؤن پولیس نے درخواست پر حسب ضابطہ کاروائی شروع کرتے ہوئیں نامعلوم چوروں کے خلاف ناکہ بندی کر دی ہے اور تمام وسائیل بروکار لاتے ہوے نامعلوم چوروں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں