تھانہ روات پھاٹک ڈیوٹی پر موجود ریلوے ملازم ڈکیتوں کے ہاتھوں لٹ گیا مزاحمت پرڈکیتوں نےگولی مار دی

تھانہ روات کی حدود ساگری موڑ پھاٹک پر موجود ریلوے ملازم قاسم کیساتھ ڈکیتی کی واردات مسلح ملزمان نے ڈیوٹی پر موجود قاسم سے موبائل نقدی چھین لی اور جاتے ہوئے گولی مار کر زخمی کرکے فرار ہوگے قاسم تریل کا رہائشی بتایا جاتا ہے واقعہ ہی اطلاع ملتے ہیں ریلوے افسران موقع پر پہنچ گے قاسم کو علاج کے لیے DHQراولپنڈی منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں