راولپنڈی (نامہ نگار) — تھانہ روات پولیس کی مبینہ غفلت یا ملی بھگت سامنے آ گئی۔ اڈیالہ جیل میں قید ڈکیتی کے ملزمان کو 4 ماہ گزرنے کے باوجود ریمانڈ پر تھانے لا کر تفتیش مکمل نہ کی جا سکی۔ تفتیشی افسر وسیم عباس ASI کی مسلسل ٹال مٹول پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مدعی کی جانب سے متعدد بار رابطہ کیے جانے کے باوجود پولیس کی جانب سے صرف زبانی تسلیاں دی گئیں۔ ایس پی صدر کے نوٹس لینے کے باوجود کوئی عملی پیش رفت نہ ہو سکی۔
متاثرہ مدعی نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس کی جانب سے دانستہ تاخیر ملزمان کو فائدہ پہنچانے کے مترادف ہے۔ شہری حلقوں نے اس صورتِ حال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…