مندرہ چکوال روڈ، تھانہ جاتلی کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے ڈھوک کاکو داخلی جاتلی کے رھایشی زبیر کو ایک آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون صبا (زوجہ زبیر) موقع پر جاں بحق ہو گئیں۔
حادثے میں ان کا شوہر زبیر اور کمسن بچی معمولی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.