راولپنڈی: تھانہ بنی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فرار ہونے والے ملزم کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ایس ایچ او تھانہ بنی راجہ طاہر کی قیادت میں عمل میں لائی گئی۔
گرفتار کرنے والی ٹیم میں اے ایس آئی آصف خان، شرافت، ہیڈ کانسٹیبل چوہدری کفیل، طارق، رضوان اور ظفر ستی شامل تھے۔ ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزم کو نہ صرف ٹریس کیا بلکہ کامیابی سے حراست میں لے لیا۔
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…
ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…
راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…
کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…