مظفر آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تراڑکھل آزادکشمیر کے نواحی گاؤں نیریاں مرشد آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی میں بطور سپاہی ڈیوٹی سرانجام دینے والے سردار فیصل جنت ولد جنت حسین ساکن نیریاں وزیرستان میں اپنی ڈیوٹی کے دوران دہشت گردی کی زد میں بلاسٹ کی وجہ سے جام شہادت نوش فرما چکے ہیں۔
257