سی سی ڈی کی بڑی کارروائی تھانہ جاتلی کے علاقہ درکالی کورٹ سیداں کا رھاشی راولپنڈی ڈویژن کا خطرناک ترین اشتہاری ملزم مقابلے میں ہلاک زرائع
راولپنڈی ٹیکسلا کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ فائرنگ کے دوران بدنام زمانہ انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم عامر شاہ ہلاک ملزم کے ساتھی موقع سے موٹر سائیکل پر فرار،علاقہ میں سرچ آپریشن جاری
ملزمان کو مشکوک جان کر ناکہ بندی کے دوران سی سی ڈی ٹیم نے روکنے کی کوشش کی تھی سی سی ڈی ٹیم کے روکنے پر ملزمان نے فائرنگ کی،دوطرفہ فائرنگ رکنے پر ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوااسپتال منتقلی کے دوران ملزم ہلاک ہو گیا،
سی سی ڈی اہلکار محفوظ رہے ملزم عامر شاہ پر راولپنڈی اور سرگودھا میں قتل کے 12مقدمات میں انتہائی مطلوب تھا ملزم نے دینہ کے قریب سے اے این ایف اہلکاروں پر فائرنگ کرکے قتل کیا تھا ملزم نے عید کے ایام میں درکالی سیداں جاتلی میں تین افراد کو بھی قتل کیا تھا
ٻ ملزم نے تھانہ پھلروان سرگودھا میں خاتون کو باپ اور بھائی سمیت بھی قتل کیا تھا ملزم سوشل میڈیا پر پولیس،سی سی ڈی سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو دھمکیاں دیتا تھا ملزمان قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے ایک چیلنج بنا ہوا تھا
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…