کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹی ایل پی کے زیر اہتمام تاجدار ختم نبوت و استحکام پاکستان کانفرنس 22 جون بروز اتوار بعد نمازمغرب روات کلر روڈ پر واقع چھپر گاؤں میں منعقد ہو رہی ہے جس میں علامہ محمد سعد حسین رضوی مہمان خصوصی ہوں گے کانفرنس سے پیر سید عنایت الحق شاہ،کرنل وسیم احمد جنجوعہ،مفتی ندیم رضوی،چوہدری تصورخالد،حافظ محمد جہانگیر،حافظ اسد شکوری،احتشام عمر،علامہ بلال ظفر،راجہ عامر بشیر،مصدق علی رضا اور دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…