ب فارم بچوں کیلیے فنگر پرنٹ اور تصویر لازمی قرار

کلرسیداں نمائندہ پنڈی پوسٹ) چیئرمین نادرا کے مطابق بچوں کے فارم ب میں تین سال سے دس سال تک کے لیے تصاویر اور 10 سال سے 18 سال تک کے بچوں کے لئے تصاویر اور فنگر پرنٹس دونوں لازمی قرار دے دئیے گئے ہیںلہذا اپنے بچوں کو نادرا دفاتر لانا نہ بھولیںپہلے سے بنے فارم ب قابل قبول ہے البتہ پاسپورٹ وغیرہ کے لئے فارم ب کی تجدید ضروری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں