کلر سیداں (یاسر ملک) بیوی سے ناچاقی پر 26 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ کلر سیداں کے نواحی علاقے سر صوبہ شاہ میں پیش آیا جہاں متوفی محمد انجم ایک خالی کوٹھی جس کے مکین بیرون ملک مقیم ہیں میں رہ رہا تھا نے گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے کیساتھ جھول کیا۔ پولیس کے مطابق اس کا بیوی کیساتھ اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا جس سے تنگ آ کر اس نے یہ افسوس ناک قدم اٹھا یا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو قبضہ میں لے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں سے پوسٹمارٹم کے بعد ورثائ کے سپرد کر دی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں میں سر صوبہ شاہ میں ہی خود کشی کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔
گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…
بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…
کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…
کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…
راجہ طاہر محموددنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بڑی بڑی تہذیبیں دریاؤں کے کنارے آباد…
کلرسیداں (یاسر ملک) کلرسیداں غیر اعلانیہ بجلی بندش، شہری مشکلات سے دوچار۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں…