بیول میں گھر سے شیر برآمد کرنے کا مقدمہ تھانہ گوجر خان میں درج کرلیا گیا مقدمہ وائلڈ لائف انسپکٹر سمیع اختر کی مدعیت میں درج کیا گیا مقدمہ پنجاب وائلڈ لائف پروٹیکشن،پریزرویشن اینڈ کنزرویشن ایکٹ 1974 کی دفعات کے تحت درج کیا کیا خفیہ اطلاع پر ملک تصدق اقبال کے ڈیرے سے کھال نسر کا خونخوار شیر برآمد کیا شیر کی برآمدگی کے لئے سول جج گوجر خان حسنات اسلم کی عدالت سے رہائش گاہ کی سرچنگ کے وارنٹ حاصل کیئے شیر کی دیکھ بھال کے لئے رکھا گیا ملازم رخسار احمد موقع سے فرار ہو گیا وائلڈ لائف ترمیمی ایکٹ 2025کے تحت کھال شیر بغیر رجسٹریشن،لائسنس رکھنا قانونی جرم ہے ملزمان نے وائلڈ لائف ایکٹ کی دفعات 9,12,14,28,21،10کی خلاف ورزی کی ہے مقدمہ کا متن
