بیول دن دیہاڑے ڈکیتی،ڈاکو بیکری سے نقدی چھین کر فرار

بیول (نمائندہ پنڈی پوسٹ)بیول میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ,ڈاکو شان بیکرز سموٹ روڈ سے کیش چھین کر فرار۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ آئی اور فوری ڈاکوؤں کے تعاقب میں نکل گے ڈاکو واردات کے بعد سموٹ کی جانب فرار ہوگے تھے پولیس بروقت پہنچنے کے بعد فوری سموٹ روانہ ہو گی انچارج پولیس چوکی قاضیاں سب انسپکٹر خدا داد نے کہا کہ ہم ملزمان کے پیچھے ہی ہیں اور انشاللہ جلد ہی گرفتار کرلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں