74

بیول،واپڈا کا ملازم دوران کام کرنٹ لگنے سے جاں بحق

تنویر لائن مین واپڈا بیول کا نڑالی جبیر میں دوران کام بجلی کی مین لائن کے ساتھ لگنے سے شدید زخمی حالت میں بیول انٹرنیشنل ہسپتال لایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گیا متوفی مل اعوان کا رہائشی تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں