کسی نے خواب میں دیکھا کہ ایک بادشاہ جنت میں اور نیک پارسا درویش دوزخ میں ہے۔ اس نے اس کی وجہ دریافت کہ اچھے اور برے درجوں کا کیا سبب ہے؟ حالانکہ لوگوں کی نظر میں بادشاہ کو دوزخ اور درویش کو جنت میں ہونا چاہیے تھا۔ غیب سے آواز آئی۔بادشاہ درویشوں سے عقیدت رکھتا تھا جبکہ درویش بادشاہوں کے تقرب کو باعث خوشنودی تصور کرتا تھا۔
حاصل کلام:لوگ اپنے اپنے اعمال کی ہی بنا پر بہشت اور دوزخ میں جائیں گے۔
روات (نمائندہ خصوصی)تھانہ روات کی حدود میں جی ٹی روڈ پر واقع ریڈیو اسٹیشن کے…
تھانہ جاتلی کے رہائشی سید اشفاق شاہ کی زندگی کا سکون اس وقت چھن گیا…
راولپنڈی (19 ستمبر 2025):راولپنڈی میں ڈینگی وائرس مکمل طور پر بے قابو ہو چکا ہے،…
لاہور (19 ستمبر 2025):"اڈیالہ جیل میں بیٹھا وہ شخص، جو خود کو ناگزیر سمجھتا تھا،…
آج بعد نماز جمعہ جہلم پرانا پل سرائے عالمگیر کے نزدیک راولپنڈی سے کراچی جانے…
ٹیکسلا۔ جماعت اسلامی ٹیکسلا زون کےامیر اور الخدمت فاؤنڈیشن کےسرپرست عتیق الرحمن کاشمیری نے کہا…