راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود میں چار سالہ بچی کے سر پر پستول تان کر اس کی ماں کی عریاں تصاویر بنوانے والے کے خلاف ڈٹ جانے اور بلیک میل ہونے سے انکار کرنے والی خاتون کو خاوند سے بھی تحفظ نہ مل سکاتھانہ روات پولیس نے گوڑھاراجگان کی رہائشی مسمات علیشہ عمر کی مدعیت میں ڈکیتی، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر پولیس نے زیر دفعہ 354,382 اور 292 مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی