سپریم کورٹ کے پنجاب میں بلدیاتی نظام کی بحالی کے بعد یونین کونسل مغل میں چئیرمین ملک نور احمد کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں وائس چیئرمین اور کونسلر ز نے شرکت کی اجلاس میں تمام بلدیاتی نمائندوں نے کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا اور مبارکباد پیش کی انکا کہنا تھا کہ عوامی نمائندوں کو معطل کر کہ انکے حقوق کو پامال کیا گیا علاقے کی تعمیر وترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالیں گی جو کہ سر اسر عوام کے ساتھ زیادتی ہوئی موجودہ حکومت نے اگر اب بقیہ مدت میں بھی اسی طرح ہمیں کام کرنے سے روکا گیا تو امدہ بلدیاتی انتخابات میں حکومتی نمائندوں کو اسکا نتیجہ بھگتنا پڑے گا
ارشد شریف شہید ایک ایسے باہمت اور اصول پسند صحافی تھے جنہوں نے اپنے قلم…
غیر قانونی کرنسی کاروبار کے خلاف کارروائی، دو ملزمان گرفتار – غیر ملکی کرنسی سمیت…
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…