19

بریکنگ نیوز

تھانہ روات کی حدود نامعلوم افرادنے حساس ادارے کے افسر سے لیفٹ لی بعد ازاں اسے گولیوں کا نشانہ بناکر شدید زخمی حالت میں روات P کے سامنے پھینک کر فرار ہوگے نامعلوم ملزمان جاتے ہوئے موبائل گاڑی اور نقدی لے گے SHOروات اور ٹیم کا فوری رسپاونس زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائیگا ایس ایچ او روات

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں