1904ء میں برطانیہ میں برقی ٹرین کا آغاز کیا گیا برقی ٹرین اس سیے قبل بھی برطانیہ میں موجود تھی لیکن اس میں کئی قسم کی تکینکی خامیاں موجود تھیں ابتدا میں ٹرین لیورپول سے ساؤتھ پورٹ کے درمیان چلائی گئی پہلے سے موجود ٹرینوں میں خامیاں دور کرنے کے بعد 12مارچ 1904 کو باقاعدہ طور پر برقی ٹرین کا افتتاح کیا گیا یہ برقی ٹرین ہر قسم کے تکنیکی سے گزر کر قابل استعمال بنی تھی۔ (محمد قدیر‘روات)
41