بحریہ ٹاؤن فیز 4 میں فحاشی کے اڈوں پر پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہیگا۔۔۔فواد خالد

اسلام آباد بحریہ ٹاؤن فیز 4 میں قائم “مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں کا گند صاف کر دیا۔ SHO تھانہ لوہی بھیرفواد خالد کے مطابق گزشتہ کئی بڑی کارروائیوں کے بعد اسلام آباد پولیس کا ایسے افراد کے لیے یہ واضح پیغام ہے کہ علاقے میں کسی فحاشی یا غیر قانونی دھندے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بعض عناصر سستی شہرت

کے لیے ایسی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر پھیلاتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ قانون کے تحت مکمل کریک ڈاؤن کیا جا چکا ہے اور علاقے کا فیملی ماحول ہر صورت محفوظ بنایا جائے گا اور ایسے عناصر کی علاقہ میں کوئی جگہ نہیں