باپ بیٹی کے برساتی نالے میں بہہ جانے کا معاملہ،گاڑی کا دروازہ اور بونٹ مل گیا

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد کے برساتی نالے میں گاڑی سمیت باپ اور بیٹی کے بہہ جانے کا معاملہ۔ریسکیو 1122راولپنڈی کو گاڑی کا دروازہ اور بونٹ مل گیا ۔ریسکیو راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق گاڑی کا دروازہ اور بونٹ دریائے سواں پل کے نیچے سے ملا ہے ،باپ بیٹی کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 راولپنڈی کی ٹیمیں تیسرے دن بھی سرچ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں