بارشوں کا سلسلہ آج تک جائے گا


بارشوں کا ساتواں سلسلہ آج رات اپنے اختتام کو پہنچے گا کل سے موسم خشک اور لوکل ڈویلپمنٹ کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے کوئی پراپر سلسلہ متوقع نہیں
9اگست کو ایک مغربی لہر مونسون کی سپورٹ سے سرگودھا ڈویژن کے کچھ علاقوں میں اثر انداز ہونے کا امکان ہے جس سے سرگودھا ڈویژن میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
8 سے 10/11 اگست تک دھوپ کی شدت تیز رہنے کا امکان ہے اس کے بعد موسم تبدیل ہو جائے گا مونسون ہواؤں کی واپسی شروع ہو جائے گی بادل رہیں گے 15/16 اگست سے دھواں دھار بارشوں کی واپسی ہو گی15/16 اگست سے 20 اگست کے دوران سرگودھا ڈویژن کے تمام علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلادھار سے شدید بارشیں متوقع ہیں
ماہ اگست کا یہ پہلا طاقتور سلسلہ ہو گا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں