جیب سے پانچ، دس، پچاس یا سو رو پے دیتے ہیں تو کھسرا یا میر اثی نو ٹ لہر اتا اچھلتا کو دتا ہوا میدا ن میں آ کر نو ٹ دکھا کر یہ کہتا ہے کہ ! اے ویل ویل ، اے مہاراج دے ناں دی ویل ، اے سوہنڑے دی ویل ، اے پائی چارے نی ویل ، کچھ سمجھے ؟ کیا سمجھے ؟ غا لبََا خا ک !مطلب یہ کہ اے سو رو پے کا نو ٹ دینے وا لے ۔ تجھ پر ویل پھٹکا ر ‘ لعنت ‘ تیرا منہ خاک آ لو د ‘ ستیا نا س جا ئے تیرا ‘میر ی طرف سے بھی ویل۔ویل کے معنی پھٹکا ر و لعنت کے ہیں ۔فو یل للذ ین یکتبو ن الکتب . البقر ہ ۔ ویل یو مئذٍ للمکذ بین . المر سلت۔ ویل جہنم کی ایک وادی کو بھی کہتے ہیں ‘ ویل کے معنی تیرا چہر ہ خا ک آ لو د ہو وغیرہ۔ ان حضرات کے ذمہ ایک مشن ہے ۔ وہ ایک خا ص مقصد لے کر آ ئے ہیں ۔ہما رے گھرو ں میں پہنچ کر فحش گا نے ‘ محز ب الا خلا ق حرکات ‘ ایما ن بگا ڑ ٹو ٹکے ‘ شر ک و بد عت سے بھر پو ر قو الیا ں ‘ دوحے ‘ ما ہیے ‘ قصیدے اور مر ثیے گاتے چلے جا تے ہیں ۔ یہ لوگ اپنی طر ف سے بھی ویل ‘ پھٹکا ر اور لعنت اسلیے ہم پہ بھیجتے ہیں کہ تو نے سو رو پیہ وہا ں بر با د کیا جس پر پہلے سے اﷲ کی پھٹکا ر پڑ چکی تھی ۔اس محنثّ ‘ ہیجڑے اور بھڑکیلے لبا س والے پر تو نے سینکڑو ں رو پے ا ڑا دیے ‘ میں کہتا ہو ں کہ وا قعی یہ شخص پھٹکا ر کا مستحق تھا ور نہ اس کی دو لت فحش کامو ں پر خر چ نہ ہو تی بلکہ کسی دینی خد مت میں خرچ ہو تی۔ افسو س تو اس با ت کا ہے کہ اے ویل ویل‘اے مہاراج دے ناں دی ویل کی آواز کسی غیر مسلم کے آ نگن سے نہیں آرہی بلکہ ایک مسلمان کے گھر سے یہ بیہودہ آواز بلند ہو رہی ہے ۔ایسا گھر جہاں سے قرآن کی تلاوت اور نبی پاک ﷺ کی نعت شریف کی آواز آنی چاہیے لیکن ایمانی ، معاشرتی اور دینی طور پہ ہم بے حس ہو چکے ہیں ۔ہم اپنی ہی دو لت سے اپنی ذ ات اور مذہب دو نو ں پر لعنت بھجو ا رہے
راولپنڈی(اویس الحق سے)انتہائی مصروف شاہراہ ایوب نیشنل پارک کے قریب ایک گاڑی جیسے ایک خاتون…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ…
راولپنڈی(اویس الحق سے)پنجاب کے تین بڑے دریا اس وقت سپر فلڈ کی لپیٹ میں ہیں…
اسلام آباد(اویس الحق سے)غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پائیتونگٹارن شنواترا تھائی لینڈ کے ارب…
ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، بچے انتہائی تشویشناک حالت میں…
کلر سیداں (یاسر ملک) پٹرولنگ پولیس کی جانب سے جشن عید میلاد النبی کے موقع…