Categories: اہم خبریں

ایوب نیشنل پارک کے نزدیک ایک خوفناک کار حادثے کے نتیجہ میں ایک خاتون جان بحق۔

راولپنڈی(اویس الحق سے)انتہائی مصروف شاہراہ ایوب نیشنل پارک کے قریب ایک گاڑی جیسے ایک خاتون چلا رہی تھی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہر خوفناک طریقے سے فٹ پاتھ کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں خاتون موقع پر ہی جان بحق ہو گئی۔

کار حادثہ رات 12 بجے کے نزدیک پیش آیا جس کی اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن سمیت ریسکیو 1122 کو دی گئی۔

تیز رفتاری کے باعث کار حادثہ انتا خوفناک تھا کہ دور دور تک آواز سنی گئی اور خاتون کے جسم کے اعضاء جائے وقوعہ کے ارد گرد بکھرے دیکھائی دئیے۔

خاتون کا تعلق راولپنڈی کی ایک معروف ہاوسنگ سوسائٹی سے بتایا جا رہا ہے۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکھٹے کرنے کے بعد تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حادثے کی ابتدائی رپورٹ دی درج کر لی گئی ہے۔

اویس الحق پنڈی پوسٹ،اسلام آباد

Recent Posts

سیلاب سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت

پنجاب میں حالیہ سیلاب نے ایک بار پھر ملک کی پانی اور انتظامی صورتحال کی…

2 hours ago

کلرسیداں کے علاقہ چونترہ کا بہادر بیٹا وطن پر قربان

کلرسیداں چوک پنڈوڑی کے نواحی گاؤں چونترہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان…

2 hours ago

ایرانی صدر کا وزیراعظم کو ٹیلیفون،پاکستان میں سیلابی صورتحال پر متاثرین کی ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ…

7 hours ago

پنجاب میں تین بڑے دریا سپر فلڈ کی لپیٹ میں آگئے 28 افراد جان بحق ۔

راولپنڈی(اویس الحق سے)پنجاب کے تین بڑے دریا اس وقت سپر فلڈ کی لپیٹ میں ہیں…

7 hours ago

تھائی لینڈ کی وزیراعظم کو عدالت نے فون لیک معاملے پر عہدے سے برطرف کردیا.

اسلام آباد(اویس الحق سے)غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پائیتونگٹارن شنواترا تھائی لینڈ کے ارب…

7 hours ago

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں دو بچوں کے گاڑی میں پھنسنے کی اطلاع،

ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، بچے انتہائی تشویشناک حالت میں…

10 hours ago