اینٹی کرپشن اراضی ریکارڈ سنٹر پر چھاپہ،رشوت لیتے ملازمین گرفتار

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اینٹی کرپشن ٹیم کی گوجرخان اراضی سینٹر میں کاروائی۔ اراضی سینٹر کے ملازمین رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے شہری کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے اراضی ریکارڈ سینٹر میں رانا فیصل اور اس کے ساتھی کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اینٹی کرپشن کی ٹیم کے ساتھ علاقہ مجسٹریٹ پرویز خان بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں