ایبٹ آباد(حسین معاویہ) ایبٹ آباد کے پُرامن ماحول کو برباد کرنے کے لیے منظم منصوبہ بندی سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر اہل تشیع کی جانب سے 14 اگست کو چہلم کا غیر قانونی جلوس نکالنے کے اشتہارات گردش کر رہے ہیں۔
مزید برآں، ذرائع کے مطابق شہر اور گردونواح میں مختلف مقامات پر ایک متنازعہ شخص کی تصاویر کے ساتھ اشتعال انگیز وال چاکنگ گئی ہیں، جن کا مقصد سنی عوام کے جذبات کو مجروح کرنا اور مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانا ہے۔
ترجمان اہلسنت والجماعت ایبٹ آباد، ابو معاویہ نے انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایبٹ آباد ایک پُرامن ضلع ہے اور اس کے امن کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جانا چاہیے۔
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…