اہم خبریں

اہلیان ڈھبیاں مطالبات کی عدم منظوری پر روڈ بلاک کرنے کی دھمکی

واہ کینٹ(راجہ ارشد کیانی‘نمائندہ خصوصی)اہلیان ڈھبیاں کااجلاس۔ایک ہفتے کے اندرمطالبات منظورنہ ہونیکی صورت میں روڈبلاک کرکے شدیداحتجاج کیاجائیگا۔تفصیلات کے مطابق اہلیان ڈھبیاں کا اجلاس سابق امیدواربرائے صوباء اسمبلی عتیق الرحمن کاشمیری کی صدارت میں ہوا جس میں تحریک انصاف مسلم لیگ ن جماعت اسلامی پیپلزپارٹی سمیت سول سوسائیٹی افراد اور اہلیان علاقہ نے بھرپورشرکت کی۔نمایاں سیاسی سماجی کارکنوں میں حاجی خورشیداحمد‘فرخ سلیم بٹ‘ملک شفیق نائیک‘چوہدری محمدوثیق‘امجدرشیدآتش‘محمدحنیف بٹ‘ ٹھیکید ا ر جمیل‘ شفیق بٹ‘ ملک اطلس خان‘ فاروق بٹ‘ شکیل خان‘ اظہراقبال سمیت دیگرافرادشامل تھے۔اجلاس میں شامل تمام افرادنے سیاسی وابستگیوں سے بالاترہوکرمتفقہ جد و جہد کر نے کافیصلہ کیا۔اجلاس میں متفقہ طورپہ درج ذیل مطالبات پیش کئیے اور مقامی انتظامیہ اور حکومتی اداروں سے ایک ہفتے کیاندر عملدرآمدنہ ہونیکی صورت میں احتجاج کاراستہ اختیارکرنے پہ اتفاق کیا۔
مطالبات:
1:دن کیاوقات میں خانپور ٹیکسلاروڈپہ ہیوی ٹریفک مکمل بندکی جائے۔
2: ٹیکسلا میوزیم تاگانگوجمعہ کنارے سیکناریتک روڈکوفی الفورتعمیرکیاجائے اورمکمل کارپٹ کیاجائے۔
3: پنڈی اسلام آبادسے خانپورڈیم پہ جانیوالے موٹرسائیکل سواروں کاداخلہ ٹیکسلاباء پاس سے فی الفور بندکیاجائے۔
4: ٹریفک کیراستیمیں حائل درختوں کوفی الفور کاٹاجائے جن میں سیاکثرسوکھیہوئیہیں۔
5: ڈھبیاں کیبرلب سڑک کام کرنیوالے تمام دکانداروں اور مزدورں کو جوکہ ہیوی ٹریفک کی وجہ سیروزگارکی مندی کاشکار ہوگئیہیں ان سب کو 30 ہزارپیماہانہ کے حساب سیایک سال کی ادائیگی کی جائے۔
سات دن کے اندرمطالبات نہ ماننیکی صورت میں ٹیکسلا بائی پاس تا جولیاں تک تمام آبادیوں کویکجاکرکے احتجاج کیاجائے گا اور ٹریفک نہیں چلنے دی جائے گی۔

Shahzad Raza

Recent Posts

دریائے جہلم میں سیلاب کا خطرہ متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام تحصیل انتظامیہ، ریسکیو 1122 اور عوام کو الرٹ رہنے کا…

4 hours ago

جہلم پولیس کی کارروائی جسم فروشی میں ملوث تین افراد گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث…

4 hours ago

دھمیال کلیال روڈ صدر بیرونی کے علاقہ میں پیدل چلتے دو افراد پر موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ

راولپنڈی عادل جان بحق اور جابر نامی بندہ زخمی زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ھسپتال…

6 hours ago

کہوٹہ کار اور سوزوکی میں تصادم متعدد زخمی

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ کے علاقہ جیوڑہ میں رانگ سائیڈ سے آنے والی کار نے سوزوکی…

9 hours ago

مسرت شیریں کے نام ایک شام

اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…

15 hours ago

*کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کے محافظ ہیں اور رہیں گے: وزیراعظم

راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…

18 hours ago