راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اڈیالہ جیل میں قیدی دل کی تکلیف کے باعث دم توڑ گیا، ملزم وکی یعقوب تھانہ پیرودھائی میں درج مقدمےمیں اڈیالہ جیل کا قیدی دم توڑ گیا ہے
۔راولپنڈی اڈیالہ جیل انتطامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق 38 سالہ قیدی وکی یعقوب کو طبعیت خراب ہونے پر آر آئی سی منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ بیماری سے نبرد آزما ہوتے ہوئے
جان کی بازی ہار گیا۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدی کی میت کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےملزم وکی یعقوب تھانہ پیرودھائی میں درج مقدمےمیں اڈیالہ جیل میں قید تھا ۔
اکادمی ادبیات پاکستان اسلام آباد کے ہال میں اس وقت ایک دلکش اور یادگار منظر…
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…