اڈیالہ جیل میں کرنٹ لگنے سے 1 شخص جاں بحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی ، اڈیالہ جیل میں کام کرنے والے مزدور کو کرنٹ لگنے سے موت واقع ہو گئی ۔ریسکیو زرائع کے مطابق شمشاد علی شاہ جو اڈیالہ جیل کے اندر تعمیر و مرمت میں مصروف تھا اس دوران اس کو کرنٹ لگی لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا ۔