گورکھ پور کے قریب گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ کے نواحی گاؤں غلہ منڈی کے قریب ہائی ایس گاڑی والے نے ماں باپ کے اکلوتے بیٹے ثاقب ولد اخلاق ساکن ڈھوک جھنگ کو ٹکر مار دی جو وفات پا گیا