اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست ضمانت خارج گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

عدم حاضری کے سبب اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عبوری ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نےخارج کردی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر مخلتف تھانوں میں 14 مقدمات درج ہیں اےٹی سی کورٹ کا قومی اسمبلی کےاپوزیشن لیڈرعمرایوب کوگرفتار کرکےپیش کرنے کا حکم

اپنا تبصرہ بھیجیں