Categories: جرائم

اپنی بھابھی کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے سزائے موت سنا دی،

راولپنڈی

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،

اپنی بھابھی کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے سزائے موت سنا دی،

مجرم نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر چھری کے وار سے اپنی بھابھی کو قتل کر دیا تھا

مجرم محمد عامر کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی،،

واقعہ کا مقدمہ اگست 2024 تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا تھا،

ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

سنگین مقدمہ میں مجرم کو قرار واقعی سزا ملنے پر سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش،

ترجمان راولپنڈی پولیس

چوھدری ثاقب متیال

Recent Posts

کلرسیداں،استاد کے تشدد سے طالبعلم زخمی

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں استاد نے طالب علم کو بدترین تشدد…

1 hour ago

سہالہ میں پولی تھین بیگز تیار کرنیوالی فیکٹر ی چھاپہ، منیجر گرفتار

سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث پلاسٹک بیگز کے…

2 hours ago

راولپنڈی تھانہ جاتلی  پولیس کی اشتہاریوں کے خلاف اہم کارروایی راولپنڈی تھانہ جاتلی SHOجمال نواز…

2 hours ago

روات،منشیات فروش حافظ تیمور آف ڈھوک نگیال گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات پولیس کی کارروائی، معروف منشیات فروش حافظ تیمور آف ڈھوک نگیال…

2 hours ago

ناقص کارکردگی کے حامل اساتذہ کی فہرستیں طلب

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…

3 hours ago

الخدمت کا مزید 6 سو فلسطینی طلباء کیلئے سکالر شپ کا اعلان

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…

3 hours ago