Categories: اہم خبریں

اٹک پولیس نےبجلی چوری کے مقدمے میں نامزد ملزم کو گرفتارکر لیا، تفتیش جاری

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن ہٹیاں نے تھانہ صدر اٹک میں تحریری استغاثہ بجھوایا کہ مورخہ 10.09.2025 کو انچارج ڈیٹیکشن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دیہہ سنجوال میں ٹیوب ویل کنکشن بنام اسفند یار خان کو چیک کیا تو بر موقع موجودہ صارف کا میٹر عدم ادائیگی بل اترا ہوا تھا اور اسکا صارف PVC سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کر رہا تھا جس پر تھانہ صدر اٹک پولیس نے مقدمہ درج کر کے بجلی چوری کرنے والے صارف اسفند یار خان ولد محمد داؤد خان سکنہ سنجوال نزد ریلوے سٹیشن تحصیل و ضلع اٹک کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔

نصرت علی خان

Recent Posts

مودی کو بتایا پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے،ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کو بتادیا…

35 minutes ago

سابق چیئرمین تعلیمی بورڈ عدنان خان کے تین سالہ دور کے آڈٹ کا حکم

پنجاب اسمبلی کی سٹیڈنگ کمیٹی برائے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے سابق…

1 hour ago

حالیہ سیلاب کے باعث آئی،ایم،ایف نے پاکستان کی معیشت پر منفی اثرات پڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے…

13 hours ago

مریم نواز نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا،ایف آئی آر کے اندراج کی سہولت بھی میسر ہوگی۔

راولپنڈی(اویس الحق سے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا…

13 hours ago

اسلام آباد میں خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی دو ملزمان گرفتار.

اسلام آباد(اویس الحق سے)وفاقی دارالحکومت میں قائم نجی شاپنگ مال کے رہائشی اپارٹمنٹ میں خاتون…

13 hours ago

جہلم کے نواحی علاقہ تھانہ ڈومیلی کی حدود سے نومولود بچہ کی لاش برآمد

تھانہ ڈومیلی کے علاقہ پھڈیال کے گاٶں سمبلی راجگان  کے قریب جنگل سے نومولود بچہ…

14 hours ago