تفصیلات کے مطابق اٹک کے علاقے مرزا، صابری مسجد کے قریب ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 44 سالہ عبادت ولد غلام خان جاں بحق ہو گیا ، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.